, ,

Masnoon Hajj O Umrah (Latest Edition)


Compare

Print : Original Print

Author : Darussalam Research Centre

Publisher : Darussalam Publishers

Language : Urdu

Binding : Paper cover

Pages : 176

Year of  Publication : 2012

Product Dimensions (cm) : 21x14x1

Weight (gm) : 300

425.00

Masnoon Hajj-o-Umraah is a short and concise urdu book on the topic of Hajj and Umrah. It guides the reader about the method of performing Hajj and Umrah and also provide guidance on various issues related to Hajj & Umrah.

حج بیت اللہ ارکانِ اسلام میں ایک اہم رکن ہے بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے ہر صاحب استطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتب حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبویﷺ کہ آپ نےفرمایا الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة “حج مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں زیرنظر کتاب کتب دینیہ کی اشاعت کے عالمی ادار ے دار السلام کی اس سلسلے میں ایک اہم کا وش ہے جس میں حج وعمرہ کے تمام مسائل او ر اس دوران پڑھی جانے والی دعائیں قرآن وحدیث کی روشنی میں جمع کر دی گئی ہیں مزید برآں تمام مقدس مقامات کو نہایت خوبصورت تصویروں او ر نقشوں کے ذریعے بخوبی اجاگر کیا گیا ہے

Weight 0.3 kg
Dimensions 21 × 14 × 1 cm
Author

Publishers

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

There are no reviews yet.